Books

اسلام اور عورت

اسلام اور عورت



تقریباً سب تہذیبوں کے درمیان، کم ازکم نظری (Theoratical)طورپر، یکساں ہیں، مثلاً انصاف، دیانت داری، اور سچائی وغیرہ۔ اسی طرح ساری تہذیبیں اس بات پر متفق ہیں کہ قاتل، چور،ڈاکو،مجرمانہ حملہ آور، دھوکہ دہی کا مرتکب، رشوت لینے والا، کرپشن کرنے والا، خیانت کرنے والا اور اسی طرح کے دوسرے جرائم کرنے والا انسان سزا کا مستحق ہے۔ تاہم کئی امور ایسے ہیں جن کے متعلق مختلف تہذیبوں کے درمیان آپس میں اختل...